Friday 27 October 2017

ایسی خاتون جس کے پسینے کے بجائے خون بہتا ہے

ایسی خاتون جس کے پسینے کے بجائے خون بہتا ہے

اگر ہم تصور کریں کہ ایک ہسپتال میں ایک خاتون داخل ہو جس کی عمر محض ۲۱ سال ہو اور جسکی جِلد بظاہر بالکل ٹھیک نظر آرہی ہے، مگر اچانک چہرے سے پسینے کی بجائے خون آنا شروع ہوجائے۔

Saturday 21 October 2017

پاکستان کی عمدہ کارکردگی، سری لنکا کے خلاف مسلسل چوتھی فتح

پاکستان کی عمدہ کارکردگی سری لنکا کے خلاف مسلسل چوتھی فتح

شارجہ: گیند بازوں کی شاندار کارکردگی اور شعیب ملک و بابر اعظم کی ذمے دارانہ بلے بازی کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کی ٹیم کو لگاتار چوتھے ایک روزہ میچ میں سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 4-0 کی برتری حاصل کر لی۔

Friday 20 October 2017

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: حسن علی نمبر ون باؤلر بن گئے

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ حسن علی نمبر ون باؤلر بن گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے ون ڈے کرکٹ کی نئی درجہ بندی جاری کردی گئی ہے، جس کے تحت پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی ایک روزہ میچوں کے نمبر ون باؤلر بن گئے ھیں۔

Thursday 19 October 2017

بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست ڈی ویلیئرز کے 176 رنز

بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست ڈی ویلیئرز کے 176 رنز

اے بی ڈی ویلیئرز کی 176 رنز کی عمدہ اننگز کے سبب ساوتھ افریقہ نے بنگلہ دیش کو دوسرے ایک روزہ میچ میں آسانی کے ساتھ 104 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔

تیسرے ون ڈے میں امام الحق، حسن کی شاندار کارکردگی، سیریز پاکستان کے نام

تیسرے ون ڈے میں امام الحق، حسن کی شاندار کارکردگی سیریز پاکستان کے نام

حسن علی کی شاندار باؤلنگ اور امام الحق کی ڈیبیو پر سنچری کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو تیسرے ایک روزہ میچ میں سات وکٹ سے ہار دے کر سیریز میں 3-0 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرتے ہوئے سیریز جیت لی۔

Tuesday 17 October 2017

بابر اعظم نے ایک ہی اننگز میں ڈی ویلیئرز اور آملا کے ریکارڈ توڑ دیے

بابر اعظم نے ایک ہی اننگز میں ڈی ویلیئرز اور آملا کے ریکارڈ توڑ دیے

دوسرے ون ڈے میچ میں سری لنکا کے خلاف شاندار سنچری بنا کر بابر اعظم نے دو نئے نئے عالمی ریکارڈز قائم کردیے۔



دوسرے ون ڈے میچ میں سری لنکا کے خلاف  قومی ٹیم 101 رنز پر چھ وکٹیں گنوا چکی تھی اور انتہائی مشکلات سے دوچار تھی اور اس موقع پر بابر اعظم نے ایک دفعہ پھر ذمے دارانہ بلّے بازی کا مظاہرہ کر تے ہوئے پاکستان کو مشکلات سے نکالا۔

Thursday 12 October 2017

پاکستان کو ون ڈے سیریز میں بھی چھٹی پوزیشن بچانے کا چیلنج

پاکستان کو ون ڈے سیریز میں بھی چھٹی پوزیشن بچانے کا چیلنج
پاکستان اور سری لنکا کے مابین پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز کل بروز جمعہ سے دبئی میں ہو رہا ہے جہاں ٹیسٹ
 رینکنگ میں چھٹے درجے سے ہاتھ دھونے والی پاکستانی ون ڈے ٹیم کو ون ڈے سیریز میں بھی چھٹی پوزیشن برقرار رکھنے کا مشکل چیلنج درپیش ہے۔

Popular Posts