Showing posts with label تیسرے ون ڈے میں امام الحق، حسن کی شاندار کارکردگی سیریز پاکستان کے نام. Show all posts
Showing posts with label تیسرے ون ڈے میں امام الحق، حسن کی شاندار کارکردگی سیریز پاکستان کے نام. Show all posts

Thursday 19 October 2017

تیسرے ون ڈے میں امام الحق، حسن کی شاندار کارکردگی، سیریز پاکستان کے نام

تیسرے ون ڈے میں امام الحق، حسن کی شاندار کارکردگی سیریز پاکستان کے نام

حسن علی کی شاندار باؤلنگ اور امام الحق کی ڈیبیو پر سنچری کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو تیسرے ایک روزہ میچ میں سات وکٹ سے ہار دے کر سیریز میں 3-0 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرتے ہوئے سیریز جیت لی۔

Popular Posts