تحقیق و تحریر : رمشا شیراز ۱۱ فروری ۲۰۱۷
! محترم قارئین
انسان کے جسم میں دو گر دے ہو تے ہیں جو کہ پیٹ کے اوپر والے حصے میں ، ریڑھ کی ہڈی کے دونوں طرف پسلیوں کے نیچے ہو تے ہیں ہر گر دہ مٹھی کے برابر اور وزن تقریباً ۱۵۰ گرام کا ہو تا ہے اور نیز گردے میں۱۰ لاکھ فلٹر ہو تے ہیں جو کہ ۲۰۰لیٹر خون کو روزانہ فلٹر کر تے ہیں ۔